
گوڈزیلا ورسز کونگ دی نیو ایمپائیر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔یہ فلم آئندہ سال بارہ اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔گوڈزیلا ورسز کونگ دی نیو ایمپائیر امریکی مونسٹر فلم ہے جس کی ہدایت کاری ایڈم وِنگارڈ نے کی ہے۔لیجنڈری پکچرز کے ذریعہ تیار کردہ اور وارنر برادرز پکچرز کے ذریعہ تقسیم کردہ یہ گاڈزیلا بمقابلہ کانگ (2021) کا سیکوئل ہے اور مونسٹر ورس کی ساتویں قسط اور پانچویں فلم ہے۔یہ گاڈزیلا فرنچائز کی 38ویں فلم بھی ہے اس فلم میں،کیلی ہوٹل، ایلکس فرنس اور فالا چن۔ ہال، اور دیگر ادا کاروں نے کا م کیا ہے ۔ یہ فلم اگلے سال با رہ ا پر یل ریلیز کی جائے گی۔
This post was originally published on VOSA.