نومبر میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں2 ارب30 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں، جو اکتوبر کے مقابلے میں ساڑھے 8 فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں، جبکہ گزشتہ برس کے نومبر میں مقابلے میں ترسیلات زر میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 11 ارب ڈالر کی رقم آئی ہے۔ نومبر میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودیہ سے 54 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 40 کروڑ 94 لاکھ ، برطانیہ 34 کروڑ 17 لاکھ اور امریکہ سے 26 کروڑ 15 لا کھ موصول ہوئے ،
This post was originally published on VOSA.