
ایڈیشنل ڈی جی مرکزی کنٹرول روم الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انتخابات کی مانیٹرنگ کےلیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ آف آرٹ سسٹم میں مانیٹرنگ کیلئے خصوصی اقدامات کیے ہیں، شکایات درج کروانے کےلیے پہلی مرتبہ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں۔ہارون شنواری کا کہنا تھا کہ ای میل اور یونیورسل فون نمبر پر ملک بھر سے شکایات درج کروائی جاسکتی ہیں
This post was originally published on VOSA.