
نارتھ اٹلانٹک فوجی اتحاد نیٹو میں سوئیڈن کی شمولیت کے معاملہ پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کر دی۔ ہنگری کی پارلیمنٹ نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کردی۔ہنگری کے صدر کے دستخط کے بعد سوئیڈن نیٹو کا 32واں رکن ملک بن جائے گا۔ ہنگری نےسب سے آخر میں نیٹو اتحاد میں سوئیڈن کی شمولیت کی توثیق کی ہے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور ترکیہ سمیت نیٹو میں31 ممالک شامل ہیں۔
This post was originally published on VOSA.