
صدر جو بائیڈن نے ہفتہ کو نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ7 اکتوبر کو حماس کا حملہ غلط تھا جس کے بعد اسرائیل نے حماس کا تعاقب کرنا شروع کردیا اور غزہ جنگ شروع ہوگئی ۔صدر بائیڈن نے نتن یاہو کے بارے میں کہا کہ انہیں اقدامات کے نتیجے میں معصوم میں جانوں کے ضیائع پر زیادہ توجہ دینی ہے لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا معصوم جانوں کا ضیائع ہوا ہے۔صدر بائیڈن نے نتن یاہو کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ غزہ صورتحال کے بعد اسرائیل کو بین الاقوامی حمایت کھونے کا خطرہ لاحق ہے نتین یاہو اسرائیل کی مدد کی بجائے نقصان پہنچارہے ہیں۔بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جاں بحق ہونے والے ارکان کی تعداداسرائیل کے موقف کے برعکس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 7اکتوبر کے حملے کے بعد زیادہ اسرائیل کو فائدہ پہنچ سکتا تھا ۔ بائیڈن نے مزید کہا کہ غزہ کے بعد رفح پر حملہ سنگین غلطی ہوگی اس سے آگے بڑھنا "ایک سرخ لکیر” لکھنا ہے
This post was originally published on VOSA.