نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 83 کےعملے کو علاقے میں چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کی تلاش ہے جنکی گرفتاری کے لیے پولیس نے تصاویر جاری کر تے ہو ئے عو ام سے مدد کی اپیل کردی
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 107 کے عملے نے 84-35 152 سٹریٹ کے سامنے 68 سالہ خاتون کیساتھ ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 68 کے عملے کو تھا نے کی حدود میں گھر میں موجود 37 سالہ شحص کی لاش ملی ۔ جس کی تحقیقات جاری ہیں
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 43 کے عملے نے 17 سالہ لاپتہ لڑکے اور 16سالہ لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے ۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 90 کے عملے کو مائی ہارویسٹ گروسری اسٹور میں چوری کی واردات میں ملو ث ملزم کی تلاش ہے ۔
This post was originally published on VOSA.