نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی وکاروباری شخصیت علاؤالدین چوہدری اور صلا ح الدین چودھری کی مرحوم والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے کل جمعہ کو مکی مسجد میں قران خوانی ہوگی۔علاؤ الدین چودھری المعروف مٹھو بھائی اور صلاح الدین چودھری کی مرحوم والدہ کاسوئم بروکلین میں واقع مکی مسجد میں کل جمعہ کو ہوگا،مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے شام پانچ بجے قران خوانی ہوگی جس کے بعد ان کی مغفرت اور بلندی ِ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی جائے گی،مرحومہ کے بیٹوں علاؤ الدین چودھری اور صلاح الدین چودھری نے کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ کل قران خوانی میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں۔
This post was originally published on VOSA.