
سعودی عرب میں جعلی حج اجازت نامے نسک کارڈ بنانے والا گروہ پکڑا گیا ۔حج کے جعلی اجازت نامے بنا کردینے والے گروہ میں سات پاکستانی اور دو انڈین شہری شامل ہیں ۔گروہ کے قبضے سے جعلی مہریں، جعلی حج اجازت نامے اور کمپیوٹرز اور پرنٹر پکڑے گئے ہیں۔گروہ کے ارکان جعلی حج اجازت نامے نسک کارڈ لوگوں کو فروخت کر رہے تھے ۔مکہ مکرمہ پولیس نے حراست میں لیکر کاروائی کا عمل شروع کر دیا ہے
This post was originally published on VOSA.