
جانسن کی آر این سی تقریر نے کچھ کونسل ممبران کو ناراض کیا
ڈلاس(ویب ڈیسک)ڈلاس کے میئر ایرک جانسن نے ریپبلکن نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہ ڈیموکریٹس پر جرائم پیشہ عناصر کے حوالے سے نرم رویہ رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹ اعتماد کھوچکی ہے ۔ان کے لوگ میرے گھر آئے مجھے اور خاندان کو ڈرایا ۔اس موقع پر ڈیموکریٹس کے دوست خاموش تھے ۔ ڈیموکریٹس عوامی تحفظات کے معاملات کے حوالے سے میرے لئے ، ڈلاس کے خاندانوں یا امریکی عوام کے لئے کچھ نہیں کرتے ۔اقتدار میں رہ کر ڈیموکریٹس والے قاتلوں یا چوروں کو روکنے کی پرواہ نہیں۔جانسن نے ڈلاس میں پرتشدد جرائم میں کمی کے بارے میں لوگوں کو بتایا اور امریکہ شہروں کو محفوظ ترین بنانے میں ریپبلکن قیادت کو کریڈٹ دیا۔مئیر ڈلاس آر این سی میں تقریر کے بعد واپس ڈلاس آئے تو سٹی کونسل کے اراکین نے مئیر پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مئیر کے عہدے کی شان کی مطابق تقریر نہیں کی ہے۔
This post was originally published on VOSA.