نیویارک: پاکستان ڈے پریڈ کے سابق جنرل سیکرٹری طارق کھوکھر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

نیویارک میں پاکستان ڈے پریڈ کے سابق جنرل سیکرٹری طارق کھوکھر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور وہ اس وقت بروکلین کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ، ان کی حالت تشویشناک ہے ، پاکستانی کمیونٹی طارق کھوکھر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے

This post was originally published on VOSA.