
نیو یارک پولیس نے یکم جولائی 2014 میں 10 سالہ لڑکی سے جنسی ہراسانی کے الزام میں ملوث 60 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 44 کا عملہ 161 اسٹریٹ یانکی اسٹیڈیم سب وے اسٹیشن پر 36 سالہ خاتون پر حملہ کرنے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے ۔ واقعہ 10 مارچ کو پیش آیا۔
نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 5 کا عملہ ون پولیس پلازہ پر پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کے الزام میں ملزمہ کو تلاش کر رہا ہے۔ واقعہ 8 مارچ کو پیش آیا۔
نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 44 کے عملے نے 12 فروری کو ماؤنٹ ایڈین ایوینیو سب وے اسٹیشن پر 35 سالہ شخص کے قتل میں ملوث دوسرے 14 سالہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ ملزم پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور قتل کا الزام ہے۔
نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 17 کی حدود میں 206 ایسٹ 31 اسٹریٹ پر 52خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 81 کے عملے نے یکم جولائی 2014 کو 10 سالہ لڑکی سے جنسی ہراسانی کے الزام میں ملوث 60 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 43 کا عملہ 76 سالہ گمشدہ شخص کو تلاش کر رہا ہے۔ آخری بار انہیں 13 مارچ کو دیکھا گیا تھا۔
This post was originally published on VOSA.