
نیویارک پو لیس کے تھانہ نمبر 1 کے عملے کو این وا ئے پی ڈی کے آن ڈیوٹی پو لیس افسر پر حملہ کر نے والے ملزم کی تلاش ہے ۔ واقعہ 29 فروری 2024 کو براڈوے اور این اسٹریٹ کے درمیان رونما ہوا۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 104کے عملے کوڈیکلب ایونیو اور سینیکا ایونیو کے قریب چوری کی واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش ہے
نیویارک پو لیس کے تھانہ نمبر 102 کے عملے کو 91 سٹریٹ پر نامعلوم ملزمان کی تلاش ہے جو 50 سالہ شحص کیساتھ ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہیں
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 48 کے عملے کو 2506 ہیوز ایونیو کے سامنے ایک 20 سالہ نوجوان کیساتھ اسلحے کے ذور پر لو ٹ مار کر نے والے ملزم کی تلاش ہے
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 44 کے عملے کو 170 اسٹریٹ پر اسلحے کی نمائش کر نے والے مشکوک شحص کی تلاش ہے ۔ پو لیس نے اس شحص کی تلاش کیلیے تصاویر جاری کر تے ہو ئے مدد کی اپیل کی ہے ۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 113 کے عملے نے آر بریور بلیوارڈ کے سا منے 48 سالہ شحص پر حملہ کر کے قتل کر نے والے ملز م کی تلاش میں کامیابی حاصل ہوگئ ۔ ملزم کو گرفتار کر کے فر د جرم عائد کردی گئی ۔
نیویارک پو لیس کے تھانہ نمبر 34 کے عملے نے 34 سالہ حاتون کو حراساں کر نےوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 120 کے عملے کو 327 وکٹری بلیوارڈ پر واقع ایک تجارتی مرکز میں چو ری کی واردات میں ملوث ملزم کی تلاش ہے ۔
نیویارک پولیس کے تھا نہ نمبر 40 کے عملے کو 35 سالہ شخص کیسا تھ ویسٹ چیسٹر ایونیو اور کالڈویل ایونیو کے آس پاس کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں نامعلوم خاتون سمیت ملزمان کی تلاش ہے ۔ پولیس نے اس گینگ کی تصاویر جاری کر تے ہو ئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 18 کے عملے کو 19 سالہ نوجو ان کیساتھ 59 اسٹریٹ-کولمبس سرکل سب وے اسٹیشن پر چوری کی واردات میں مطلوب گینگ کی تلاش ہے
نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 90 کے عملے کو ہیورڈ سٹریٹ اور بیڈفورڈ ایونیو پر گھر میں ڈ کیتی کی واردات میں ملوث ملزم کی تلاش ہے۔
This post was originally published on VOSA.