نیویارک کے شہری ہوشیار، نیا مسکرانے والا نشان آئی فون،ایپل آئی ڈی کو نشانہ بناسکتا ہے

جیسے جیسے جدید  ٹیکنالوجی  روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن رہی ہے تو اس سے مشکلات بھی درپیش آرہی ہیں۔اکاؤنٹس اسکینڈل عام ہوتے جارہے ہیں ،سائبر حملے ہوتے ہیں۔اسی طرح موبائل فونز پر فحش تصاویر ویڈیو  سے لے کر شراب کی بوتلوں کی تصاویر بھیجنے والے سکیمرز تک شامل ہیں۔نیویارک حکام نے خبردار کیا ہے کہ اطلاعات ہیں   ایپل صارفین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نشانہ کچھ اس طرح بنایا جارہا ہے کہ ہیکرز اپیل صارفین کو مسکرانے والا نشان بھیجتے ہیں۔اس کے پیچھے ہیکرز ہیں ۔ یہ اصطلاح اکثر ٹیکسٹ پیغامات کے ذریعے بھیجے جانے والے فشنگ حملوں کے لیے استعمال ہوتی ہے  اور  ایسا لگتا ہے کہ آپ کا ایپل آئی ڈی لاگ ان  کرنے کی کوشش ہورہی ہے ۔  ایپل صارفین کو مبینہ طور پر سروس کے نمائندوں سے پیغامات موصول ہوتے ہیں ۔کمپنی نے نوٹ کیا کہ ایپل کے کچھ صارفین ای میل کے ذریعے بھی پیغام وصول  ہوئے ہیں  ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ایپل کے کتنے صارفین  کو پیغام موصول ہوا ہے ۔عام طور پراسکیمرز آپ کو ایک جعلی ویب سائٹ سے موصول ہوتے ہیں جو ایپل کے ایک حقیقی سائن ان پیج کی طرح نظر آتی ہے اور اصرار کرتے ہیں کہ آپ اپنی شناخت کی تصدیق کریں جبکہ اپیل وضاحت کرتا ہے کہ ایپل آپ سے کبھی بھی کسی ویب سائٹ پر لاگ ان کرنے، یا ٹو فیکٹر توثیق ڈائیلاگ میں قبول کریں یا آپ کا پاس ورڈ، ڈیوائس پاس کوڈ، یا ٹو فیکٹر توثیقی کوڈ فراہم کرنے یا کسی بھی ویب سائٹ میں داخل کرنے کے لیے نہیں کہے گا ۔اس کے علاوہ،ایپل کا کہنا ہے کہ وہ سپورٹ فراہم کرنے کے لیے آپ کی ایپل آئی ڈی کبھی نہیں مانگے گا۔

This post was originally published on VOSA.