نیویارک میں نیولائف منارٹی ہیومن رائٹس تنظیم کے زیر اہتمام عشرہ محرم کی مناسبت سے نیاز حلیم کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں تنظیم کی چئیر پرسن راحیلہ اسلم ،سماجی رہنما ڈاکٹر سلمی کوثر ،سمیرا نور اور دیگر خواتین سمیت کمیونٹی کی معزز شخصیات نے بھرپورشرکت کی۔
This post was originally published on VOSA.